menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن

8 0
20.05.2025

ہر نئے مالی سال میں عوام کو مہنگائی اور مختلف طریقوں سے مزید مالی بوجھ کا شکار بنانے کی پوری تیاری میزانیہ کی بنیادی شرائط میں سے ہوتی ہے مشکل امر یہ ہے کہ کوئی بھی سال اس سے مستثنیٰ نہیں اور نہ ہی معاشرے کے کم آمدنی والے طبقے ہی کو کوئی رعایت ملتی ہے بلکہ یکساں طور پر سبھی کو ایک ہی لاٹھی سے ہانکنے سے دریغ نہیں کیا جاتا گزشتہ مالی سال کے میزانیہ کے مقابلے میں نئے مالی سال کا میزانیہ مزید بوجھ ڈالنے کا حامل ہوتا ہے حسب روایت سال گزشتہ کی طرح اس سال کے میزانیہ کی تیاری بھی آئی ایم ایف کی مرضی اور اس کے اشاروں پر ہورہی ہے ستم بالائے ستم یہ کہ بجٹ آئی ایم ایف سے پیشگی منظوری لینے کے بعدہی پیش کیا جائے گا اور آئی ایم ایف کی شرائط کو یقینی بنانے کے بھر پور اقدامات ہوں گے جس کا مطلب ہی عوام کو مزید زیر بار کرنا ہے اخباری اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف کو بڑی یقین دہانیاں کرائی ہیں جس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات میں مزید لیوی، بجلی کے بلوں میں ڈیبٹ سروس سرچارج لگانے اور گیس کی........

© Mashriq