menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

شہریوں کی زندگیاں دائو پر

9 0
20.05.2025

گزشتہ روز اچانک آنے والی طوفانی ہوائوںکے باعث بجلی کے 110فیڈرز ٹرپ ہونے سے بجلی کا نظام متاثر ہوا۔ بعض علاقوں میں رات گئے تک بجلی کی سپلائی بحال نہیں کی جاسکی طوفان سے صوبے کے متعدد علاقوں میں درخت جڑوں سے اکھڑگئیں جس سے سڑکیں بند ہوگئیں پشاور شہر کے مختلف علاقوں میں دکانوں کے سائن بورڈز اور ہوٹلوں کے بینرز ہوا میں اڑتے نظر آئے جس سے عمارتوں اور گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے بھی اسی طرح کے موسمی حالات کا........

© Mashriq