قانون ساز ادارہ یا دفتر روزگار
خیبر پختونخوا اسمبلی کو ہر دور میں دفتر روزگار بنانے اور مبینہ طور پر بعض ایسی بھرتیوں کی بازگشت اور تحقیقات جس میں متعلقہ کوائف ہی پوری نہیں کی گئیں کی اور ساتھ ہی سیاسی بنیادوں پر بھرتیاں عرض مختلف قسم کے معاملات اور الزامات کوئی پوشیدہ امر اور راز کی بات نہیں ہر دور حکومت کی طرح ایک مرتبہ پھر اسمبلی میں بھرتیوں کا دور شروع ہونے والا ہے جس کے مطابق........
© Mashriq
