ہنوز دلی دور است،بھارت سے تجارت افغانستان کی خام خیالی ہوگی
پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث سرحدی بندش میں ہر گزرتا ایک دن کا اضافہ کرتا جا رہا ہے، بندش کے دن طویل ہونے اور سرحدیں کھل جانے کی کوئی امکانات نہ ہونے کے خیال کو تقویت ملتی ہے، سرحدی بندش کو لگ بھگ ڈیڑھ ماہ کا عرصہ گزر چکا، پاکستان کی جانب سے سرحدیں کھولنے کی شرط خوارج کو لگام دینا اور افغانستان کی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنے کا ہے، جبکہ افغانستان دوست ممالک کی ثالثی کے باوجود بھی اس شرط کو تسلیم کرنے پر تیار نہیں، ایسے میں بھارت سے تجارت افغانستان کی خام خیالی ہوگی۔
یوں دونوں ملکوں کے درمیان ایک ایسا سنگین مسئلہ حائل ہے، جس میں پیچھے ہٹنے پر کوئی فریق تیار نہیں، پاکستان کے پاس اس ضمن میں لچکدار رویہ اپنانے کی گنجائش ہی نہیں، اس لیے کہ انہوں نے ہر قیمت پر ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کرنے کے اقدامات کرنا ہیں، اس ضمن میں روزانہ کی بنیاد پر عملی اقدامات اور خوارج کو اگے جہاں دھکیلنے کا عمل پوری قوت اور جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہے۔
دیکھا جائے تو سرحدوں کی بندش کے ابتدائی دنوں میں وہاں سے ائے خوارج نے کچھ کاروائیاں کیں، اس کے........





















Toi Staff
Gideon Levy
Penny S. Tee
Sabine Sterk
John Nosta
Mark Travers Ph.d
Gilles Touboul
Daniel Orenstein