menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

جامعات اور نوجوانوں کا مستقبل

18 0
previous day

اہل دانش اور علمی و فکری ماہرین کی سطح پر یہ بحث عمومی طورپر جاری ہے کہ ہماری موجودہ جامعات کا نظام نوجوانوں کی صلاحیتوں ،علم،معلومات اور ان کی تخلیقی پہلووں کو اجاگر کرنے میں کس حد تک معاونت کا کردار ادا کررہا ہے۔

اسی طرح ایک بحث کا نقطہ یہ بھی ہے کہ ہماری جامعات دنیا کی جدید تعلیم کے تقاضوں کے مطابق ہے اور عالمی درجہ بندی میں کہاں کھڑی ہیں۔ان دونوں باتوں کا ایک جواب تو ہمیں یہ مل سکتا ہے کہ ہم سب سے پہلے حکومتی ترحیحات کو دیکھیں ، اعلی تعلیم پر کتنی سرمایہ کاری ہورہی ہے ۔کیونکہ اس سوال کا تجزیہ کیے بغیر ہم درست تجزیہ نہیں کرسکیں گے۔

جدید تعلیم اور تحقیق سے دوری میں جہاں اعلی تعلیمی نظام قصور وار ہے، وہیں جامعات کے لیے مالی وسائل کا نہ ہونا بھی ایک بڑا مسئلہ بنا ہوا ہے۔ یہ دلیل دینا آسان ہے کہ جامعات اپنا کردار ادا نہیں کررہی مگر کیا حکومت اور ریاست کا نظام جامعات کی ترقی میں اپنا کردار دیانت داری کی بنیاد پر ادا کررہی ہے تو ہمیں اس کا جواب نفی میں ملتا ہے۔

اس لیے جب ہم جامعات کی سطح پر نوجوانوں کے مستقبل اور ترقی کے تناظر میں دیکھتے ہیں تو پہلے ہمیں جامعات کے داخلی مسائل کا تجزیہ کرنے کی ضرورت ہے۔کیونکہ سارا الزام نئی نسل پر ڈال کر کہ وہ پڑھنے اور سمجھنے کے لیے تیار نہیں درست حکمت عملی نہیں۔

منطق یہ دی جاتی ہے کہ اعلی تعلیم سے جڑے ادارے جن میں وفاقی اور صوبائی ہائر ایجوکیشن کمیشن ہوں یا متعلقہ جامعات یا ہائر ایجوکیشن سے جڑی........

© Express News