Main He Sab Kuh Hoon
ہم انسان جس نطفہ سے پیدا ہوئے ہیں وہ کتنا چھوٹا ہے؟ ریت کا دانہ کتنا چھوٹا ہے لیکن جس سے ہم پیدا ہوئے ہیں وہ ریت سے بھی چھوٹا ہے۔ ایک ملی میٹر ایک بہت چھوٹی اکائی ہے لیکن نطفہ یعنی سپرم ایک ملی میٹر سے بھی چھوٹا ہوتا ہے۔ عام طور پر سپرم کی لمبائی 0.05 ملی میٹر تک ہوتی ہے اگر آسان لفظوں میں کہوں تو وہ یہ ہے کہ ایک انسانی بال کی موٹائی میں کئی سپرم اکٹھے ہو سکتے ہیں۔ سپرم اتنا چھوٹا ہے کہ ہم خوردبین کے بغیر اسے ہم دیکھ بھی سکتے۔ اتنی چھوٹی چیز سے پیدا ہونے والا انسان........
