menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Badalti Dunya Aur Khamosh Pakistan

22 0
08.05.2026

بدلتی دنیا، خاموش پاکستان

دنیا اس وقت ایک عجیب دوراہے پر کھڑی ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان تناؤ، غزہ میں انسانی المیہ، عالمی طاقتوں کی نئی صف بندیاں، تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور معاشی غیر یقینی صورتحال نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ پاکستان اس بدلتی ہوئی دنیا میں کہاں کھڑا ہے؟ اور سب سے اہم سوال، کیا ہم واقعی آنے والے وقت کے لیے تیار ہیں؟

آج اگر ہم عالمی خبروں کا جائزہ لیں تو ہر طرف طاقت، معیشت اور بقا کی جنگ نظر آتی ہے۔ امریکہ اپنی 250 سالہ آزادی کا جشن منا رہا ہے، ناسا Artemis II مشن کے ذریعے انسان کو دوبارہ چاند کے قریب لے جانے کی تیاری کر رہا ہے، چین مصنوعی........

© Daily Urdu