menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sheikh Rasheed, Faisal Wada Aur Gate Number Char

45 0
16.10.2026

شیخ رشید، فیصل واؤڈا اور گیٹ نمبر چار

گیٹ نمبر چار کی سول ترجمانی کی بھاری ذمہ داری شیخ رشید صاحب نے اُٹھا رکھی تھی مگر حالات نے کروٹ لی اور شیخ صاحب خود چالیس روزہ چلا کاٹنے کو غائب ہو گئے۔ واپس آنے کے بعد ان کو چپ لگی ہے اور اب وہ لال حویلی کے اطراف لگے بازار میں ناشتے کی ریڑھیوں پر پائے نان کھاتے نظر آتے ہیں۔ دلچسپ کردار رہے سٹوڈنٹ پالیٹیکس میں شیدا ٹلی سے ترقی پا کر شیخ رشید بنے اور سات بار وزیر بھی بنے۔ شیخ رشید کے انخلاء سے پیدا ہونے والے خلا کو فیصل واؤڈا بھرپور انداز میں پورا کر رہے ہیں۔ وہ اس گلے سڑے نظام پر لعنت بھیجتے ہیں۔ گیٹ نمبر چار کے فضائل بیان کرتے ہیں۔........

© Daily Urdu