menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Imtihan Kamyabi Ki Asal Kasoti

13 0
yesterday

امتحان کامیابی کی اصل کسوٹی

انسان کی زندگی امتحانات سے بھری ہوئی ہے۔ بچپن سے لے کر بڑھاپے تک ہر انسان کسی نہ کسی آزمائش سے گزرتا ہے۔ طالب علم کے لیے امتحان صرف چند سوالوں کے جواب دینے کا نام نہیں بلکہ اس کی محنت، لگن، نظم و ضبط اور کردار کی جانچ کا ایک اہم ذریعہ ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ امتحان کو کامیابی کی اصل کسوٹی کہا جاتا ہے۔

جب امتحان کا وقت قریب آتا ہے تو بعض طلبہ گھبراہٹ کا شکار ہو جاتے ہیں، جبکہ محنت کرنے والے طلبہ اعتماد اور حوصلے کے ساتھ امتحان دیتے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ امتحان کسی طالب علم کا دشمن نہیں بلکہ........

© Daily Urdu