menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sohna Sadi Bas Aye

33 0
13.04.2026

دنیا کیسے کیسے انقلابوں سے گزر رہی ہے۔ ایک طرف مڈل ایسٹ جنگ نے ہماری نیندیں اڑا رکھی ہے تو دوسری طرف لگتا ہے پاپولسٹ لیڈرز جن کا جنون دنیا بھر میں دس سال پہلے عروج پر تھا وہ اب دھیرے دھیرے عوام میں اپنا رومانس کھو رہے ہیں۔

اس کی تازہ ترین مثال ہنگری میں حکمران جماعت کے وزیراعظم کی الیکشن میں شکست ہے۔ وکٹرو اربان کو دنیا بھر میں جدید پاپولسٹ سیاست کا بانی سمجھا جاتا ہے کہ لوگوں کو ان کی کھوئی ہوئی عظمت کی جھوٹی سچی کہانیاں سنائو اور ان کے عظیم بننے کے خوابوں کی طاقت پر مسلسل حکمرانی کرو۔

مزے کی بات ہے یہ واحد ملک ہے جس کے وزیراعظم کو جتوانے کے لیے صدر ٹرمپ اور صدر پوٹن اکٹھے ہوگئے تھے۔ دونوں نے خوب زور لگایا۔ دونوں کے........

© Daily Urdu