Main Maid Hoon
کبھی کبھار میں یہ پروگرامز دیکھتا ہوں America got Talent، Britain Got Talent کئی ناقابل یقین لوگ اور منظر آپ کے منتظر ہوتے ہیں۔ عام لوگوں کے اندر کتنا ٹیلنٹ یا ہنر بھرا ہوتا ہے کہ آپ کو حیرانی ہوتی ہے۔ لیکن وہی بات کہ ہونی ہو کر رہتی ہے اور یہ فورم عام لوگوں کو راتوں رات اسٹار بنا دیتا ہے لیکن یہ سب کچھ راتوں رات نہیں ہوتا۔
میرا ماننا ہے کہ تقدیر ہر ایک کو زندگی میں ایک موقع ضرور دیتی ہے بس آپ اپنی تیاری رکھیں مایوس یا خاموش ہو کر گھر نہ بیٹھ جائیں۔
خیر یہ پچیس سالہ خوبصورت انگریز خاتون بھی ان میں سے ایک ہیں۔ ان کے گانے نے سب کو متاثر کیا، کئی کی آنکھوں سے پانی........
