Maa, Bivi, Beta Aur Wo
ماں، بیوی، بیٹا اور وہ
Hell Or High Water بڑے عرصے یہ فلم دیکھنا چاہ رہا تھا۔ اس موجودہ دور میں جس فلم رائٹرز، ڈائریکٹر نے مجھے اپنی کہانیوں سے متاثر کیا ہے وہ Taylor Sheridan ہے۔
میں کائو بوائے/ویسٹرن فلموں کا بہت بڑا شوقین ہوں اور میرا یہ شوق ٹیلر کے کمال سیزن اور فلمیں پورا کرتی ہیں۔
Sicario فلم ہو یا 1883/1923/Landman وہ ہر جگہ نظر آتا ہے۔
خیر آج یہ فلم دیکھتے ہوئے ایک جگہ فلم کا مین کردار نوجوان اپنی ناراض بیوی سے ملنے جاتا ہےاور اسے بتاتا ہے اماں مر گئی۔ وہ پوچھتی ہے۔ کب؟ وہ بتاتا ہے دو ہفتے پہلے۔ وہ سپاٹ چہرے کے ساتھ کمنٹ کرتی ہے چلیں جان چھوٹی۔ اس کا اپنا ٹین ایج بیٹا آتا ہے باپ کو دیکھ کر نفرت سے........
