menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kya Sialkot Ab Bhi Aisa He Hai?

36 0
16.09.2026

کیا سیالکوٹ اب بھی ایسا ہی ہے؟

کل رات میں نے اے حمید کی "سنگ دوست" پڑھنی شروع کی جو خاکوں پر مشتمل ہے تو اس میں ایک خاکہ کلیم اختر پر بھی تھا۔ مجھے ایک پیرا گراف نے پکڑ لیا اور اس کی خوبصورتی میں گم ہوا۔ میں سیالکوٹ شہر میں کبھی نہیں گیا صرف ایک دفعہ ائرپورٹ کسی کو اسلام آباد سے ڈراپ کرنے گیا تھا۔ اس لیے میں اے حمید کی آنکھ سے اس شہر کو دیکھ رہا ہوں۔ کیا ہی خوبصورت اور پیارا شہر ہے۔۔

اے حمید لکھتے ہیں "سیالکوٹ کی ایک تصویر میرے ذہن میں تھی۔ پاکستان بنا تو ایک روز لاہور ریلوے اسٹیشن سے ریل گاڑی میں بیٹھا اور سیالکوٹ کے اسٹیشن پر اتر گیا۔ میں نے شہر کی آوارہ گردی........

© Daily Urdu