menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Neki Karna Chor Dein

19 12
20.01.2026

ہم جب کسی کے ساتھ بھلائی کرتے ہیں اور جواب میں وہ ہمیں اپنے شر میں مبتلا کر دیتا ہے۔ پھر ہم اس کی طرف سے شر، نفرت یا بدسلوکی کا سامنا کرتے ہیں تو ہمارے اندربد دلی کا ایک فطری ردِعمل جنم لیتا ہے یہ بددلی آہستہ آہستہ ہمارے عمل پر اثرانداز ہوتی ہے اور ہم نیکی سے پیچھے ہٹنے لگتے ہیں یا یوں کہہ لیجیے کہ نیکی سے بدک جاتے ہیں اور بہت سے لوگ سب کے ساتھ رویہ ایک جیسا کر لیتے ہیں۔ وہ بظاہر خود کو اس تکلیف سے بچا رہے ہوتے ہیں جو دوسروں کے ساتھ محبت، اخلاص اور حسن سلوک کے بدلے میں ملی ہو۔ درحقیقت حدود طے کرنے اور نیکی سے بددل ہونے میں فرق ہے۔

حدود طے کرنا مثبت جب کہ بددل ہونا منفی عمل ہے۔

انسان نیکی کیوں کرتا ہے؟ اس سوال کا جواب ہر شخص کے لیے مختلف ہو سکتا ہے۔ کوئی اللہ کی رضا کے لیے نیکی کرتا ہے، کوئی اپنے ضمیر کے سکون کے لیے، کوئی معاشرتی ذمہ داری کے احساس کے تحت اور کوئی محض اس لیے کہ اس کی سرشت میں بھلائی ودیعت ہے۔ مگر ان تمام وجوہات میں ایک قدر مشترک ہے، نیکی کرنے کا فیصلہ نیکی کرنے والے کا ذاتی، داخلی اور........

© Daily Urdu