Jang Khatam, Magar Mehangai Kyun Nahi?
جنگ ختم، مگر مہنگائی کیوں نہیں؟
جنگیں صرف سرحدوں پر نہیں لڑیں جاتیں، ان کے اثرات دنیا بھر کی معیشتوں اور عام شہریوں کی زندگیوں تک پہنچتے ہیں۔ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ کشیدگی کے دوران عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا تو پاکستان میں بھی پٹرول، ڈیزل، ایل پی جی، ٹرانسپورٹ اور اشیائے ضروریہ کی قیمتیں تیزی سے بڑھ گئیں۔ عوام کو بتایا گیا کہ عالمی حالات کے باعث یہ اضافہ ناگزیر ہے۔ مگر آج جب جنگ ختم ہو چکی ہے، خام تیل سستا ہوگیا ہے اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی کمی آچکی ہے، تو ایک بنیادی........
