menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jab Imarat Nahi, Etemad Girta Hai

16 0
04.07.2026

جب عمارت نہیں، اعتماد گرتا ہے

کسی بھی معاشرے کی پہچان اس کی بلند و بالا عمارتیں نہیں بلکہ اس کے شہریوں کا احساسِ تحفظ ہوتا ہے۔ اگر والدین اپنے بچوں کو اسکول یا اکیڈمی بھیجتے وقت اس خوف میں مبتلا ہوں کہ وہ شام کو خیریت سے واپس آئیں گے یا نہیں، تو یہ صرف ایک حادثہ نہیں بلکہ ریاستی ذمہ داری پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہے۔

چودہ معصوم بچوں کی جانیں ایک خستہ حال عمارت کے ملبے تلے دب گئیں، مگر حقیقت میں اس ملبے کے نیچے ہماری منصوبہ بندی، نگرانی، قانون پر عمل درآمد اور جواب دہی کا پورا نظام بھی دفن ہوگیا۔ یہ سانحہ اس بات کی یاد........

© Daily Urdu