menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ye Zulm Band Karen

31 0
12.03.2026

یہ کیسا انصاف ہے؟ ایک طرف سرکاری سکول پوری شان سے کھلے ہوئے ہیں، بچے کلاسوں میں بیٹھے ہیں، اساتذہ پڑھا رہے ہیں اور امتحانات کے نام پر پورا نظام چل رہا ہے۔ دوسری طرف پرائیویٹ سکولوں کے دروازوں پر تالے لٹک رہے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آخر یہ فرق کیوں؟ قانون اگر قانون ہے تو سب کے لیے ہونا چاہیے۔ اگر حالات ایسے ہیں کہ تعلیمی ادارے بند کرنا ضروری ہیں تو پھر یہ پابندی سب پر ہونی چاہیے۔ لیکن اگر سرکاری سکول کھل سکتے ہیں تو پھر پرائیویٹ سکول کیوں نہیں؟

یہ پاکستان کا المیہ ہے کہ یہاں فیصلے اصولوں پر نہیں بلکہ ترجیحات پر ہوتے ہیں۔ سرکاری سکولوں میں سکول بیسڈ اسیسمنٹ یا سالانہ امتحانات کے نام پر تعلیمی سرگرمیاں جاری ہیں۔ بچے آ رہے ہیں، امتحان دے رہے ہیں اور سکولوں کا........

© Daily Urdu