menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Made In China Ki Nai Kahani

36 0
09.08.2026

میڈ اِن چائنا کی نئی کہانی

کسی بھی بڑی معیشت کی اصل طاقت صرف بڑے کارخانوں، مشہور کمپنیوں یا بلند و بالا صنعتی منصوبوں میں نہیں ہوتی بلکہ اس کی اصل طاقت کی بنیاد لاکھوں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار بھی بنتے ہیں، جو روزانہ پیداوار، روزگار اور برآمدات کو آگے بڑھاتے ہیں۔ چین میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ میں یہی چھوٹے اور درمیانے درجے کے صنعتی ادارے معیشت کے استحکام میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، جبکہ دوسری جانب بیرونی تجارت بھی مسلسل نئی بلندیوں کی جانب بڑھتی نظر آ رہی ہے۔ چین کی وزارتِ صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کے مطابق 2026 کی پہلی ششماہی میں مقررہ حجم سے بالاصنعتی چھوٹے اور درمیانے درجے کے اداروں کی مجموعی پیداوار میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 5.8 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ ان کی کاروباری آمدنی 7.7 فیصد بڑھی۔

اس سے بھی زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ان اداروں کے مجموعی منافع میں 16.9 فیصد اضافہ ہوا، جو 2022 کے بعد چھ ماہ کی سب سے بلند ترین سطح ہے۔ یہ اعداد و شمار صرف کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کی نشاندہی نہیں کرتے بلکہ اس بات کا بھی اشارہ ہیں کہ چین کی صنعتی ترقی میں منافع اور کارکردگی دونوں بہتر ہو رہے ہیں۔ 31 بڑی صنعتی اقسام میں سے 18 شعبوں میں چھوٹے اور درمیانے اداروں........

© Daily Urdu