menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Islami Tehzeeb o Saqafat

20 0
23.06.2026

تہذیب کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنا خود انسان۔ انسان نے جب غاروں اور جنگلوں میں بقا کی جدوجہد شروع کی تو اس کے دل میں بہتر کی جستجو اور معنویت کی پیاس پیدا ہوئی۔ وقت کے ساتھ اس نے زبان اوررسم الخط ایجاد کیا، رسوم و رواج کو ترتیب دیا، عقائد کی بنیاد رکھی اور فنونِ لطیفہ کو فروغ دیا۔ ان تمام عناصر نے مل کر انسانی تہذیب کو جنم دیا۔ مختلف ادوار میں مختلف تہذیبوں نے انسانی علوم وفنون کو پروان چڑھایا۔ میسوپوٹیمیا، بابل و نینوا، وادی سندھ، یونان، مصر، چین اور اسلامی تہذیب نے علم، فلسفہ، روحانیات، فن تعمیر اور ادب میں حیرت انگیز کارنامے سرانجام دئیے۔

تہذیب اور ثقافت دو الگ الگ مفاہیم کی حامل ہیں۔ ثقافت کسی قوم کی روزمرہ زندگی، رسم و رواج، زبان، کھانوں، لباس، آرٹ، موسیقی، لوک داستان اور علاقائی انداز و اطوار پر مشتمل ہوتی ہے۔ یہ وہ مظاہر ہیں جو کسی قوم کی ظاہری شناخت کو........

© Daily Urdu