menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Murree Aur Galiyat Ke Junglaat Bachane Ki Akhri Koshish

23 0
22.07.2026

مری اور گلیات کے جنگلات بچانے کی آخری کوشش

جنگلات ترمیمی ایکٹ 2026 پہ مری کے جنگلات کی ممکنہ تباہی کے خدشے پہ حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پہ سول سوسائٹی اور اہلیان مری نے شدید تشویش کا اظہار کیا۔ چونکہ معاملہ اب پنجاب اسمبلی سے پاس ہو کے ایکٹ کی صورت اختیار کر چکا تھا اور سٹریٹ ایجی ٹیشن بے محل تھی، لہذا ہم چند دوستوں نے غور و خوض کے بعد عدالت عالیہ کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا۔

مری کی مقامی لیڈر شپ تاہم عوام الناس کی تشویش کے باوجود اس معاملے پہ پراسرار طور پہ مکمل خاموش رہی۔ ادھر انھی دنوں میں گلیات میں بھی غیر قانونی تعمیراتی سرگرمیوں کی بناء جنگلات کی تباہی کی........

© Daily Urdu