menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Falkiyat Ki Tareekh (12)

27 0
19.10.2026

تقریباً 539 قبل مسیح میں میسوپوٹیمیا کی تاریخ ایک بار پھر بدل گئی۔ فارسی فرمانروا کورش اعظم نے بابل فتح کر لیا اور بابلی سلطنت کا خاتمہ ہوگیا۔ سیاسی اقتدار تبدیل ہوگیا، لیکن بابل کی علمی حیثیت ختم نہیں ہوئی۔ فارسی حکمرانوں نے مقامی علمی مراکز کو برقرار رکھا اور کاتبوں نے حسبِ معمول فلکی ریکارڈ تیار کرنا جاری رکھے۔ بابلی فلکیات کا سلسلہ منقطع نہیں ہوا بلکہ نئی سلطنت کے دور میں بھی آگے بڑھتا رہا۔

فارسی دور میں بابل صرف ایک تاریخی شہر نہیں تھا بلکہ پورے خطے کا ایک اہم علمی مرکز بھی تھا۔ یہاں کے علماء کئی صدیوں سے جمع ہونے والے ریکارڈ پر کام کر رہے تھے۔ اب ان کے پاس اتنا مواد موجود تھا کہ مختلف سیاروں کی حرکات کو کئی دہائیوں بلکہ بعض صورتوں میں ایک صدی سے زیادہ عرصے تک دیکھا جا سکتا تھا۔ علم کی اس مسلسل روایت نے انہیں پہلے کے مقابلے میں کہیں زیادہ........

© Daily Urdu