menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Pakistan Cricket Ki Bulandi Aur Pasti

7 1
01.02.2026

پاکستان میں کرکٹ ایک کھیل ہی نہیں بلکہ ایک جزبہ اور جنون ہے جو کی ملک کے ہر شخص میں کوٹ کر بھرا ہوا ہے چاہے وہ بچہ ہو بوڑھا ہو یا جوان۔ پاکستان کے ہر گلی محلے میں کھیلنے والے ہر نوجوان کا یہ خواب ہوتا ہے کہ وہ بھی پاکستان کے لیے کرکٹ کھیلے۔ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں مگر بدقسمتی سے وہ سفارشی کلچر کی نظر ہو جاتا ہے۔

اگر ہم پاکستان کرکٹ کی موجودہ صورت حال پر نظر ڈالیں تو مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہ ہوگا۔ ایک زمانہ تھا جب پاکستان کرکٹ اپنے عروج پر تھی انضمام الحق ہو محمد یوسف یا پھر وسیم اکرم اور عمران خان۔ یہ سب وہ نام ہیں جنھوں نے پاکستان کا نام پوری دنیا میں فخر سے بلند کیا۔

اس دوران ہم 1992 کا ورلڈ کپ کیسے بھول سکتے ہیں جب پاکستان ٹیم نے عمران خان کی کپتانی میں پہلا........

© Daily Urdu