menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Hath Mein Talwar Bhi Nahi

32 0
19.09.2026

ہاتھ میں تلوار بھی نہیں

آج کل انصاف لینے کے نام پر اکثر ایسی عورتیں سامنے آتی ہیں جو دراصل خود اپنے تمام گناہوں اور جرائم کو دوسروں کے سر ڈالنا چاہتی ہیں اور وکٹم کارڈ کھیل کر خود کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش کرتی ہیں۔

اس کی تازہ ترین مثال اس وقت دیکھنے کو ملی جب ارشاد بھٹی نے اپنے تیکھے سوالات سے اداکارہ مومنہ اقبال کو چکرا کر رکھ دیا۔ انہوں نے مومنہ سے سیدھا سوال کیا کہ بقول آپ کے جب آپ حقیقت کھلنے کے بعد ثاقب چدھڑ سے قطع تعلق کر چکی تھیں، تو اس کے بعد بھی ایک سال تک آپ اور آپ کی فیملی مختلف جگہوں پر ان سے خرچہ کیوں کرواتی رہی؟

انہوں نے کبھی ایئر ٹکٹس، کبھی ہوٹلز اور کبھی شاپنگز کے اخراجات کا........

© Daily Urdu