Petrol Ki Qeemateein Aur Aman
پٹرول کی قیمتیں اور امن
میں آج کل روز یہ خواب دیکھتی ہوں کہ ایران کی جنگ کا خاتمہ ہوگیا اور سب معملات حل ہو گئے اور تیل کی قیمتیں گر گئیں اور مہنگاہی کم ہوگئی! لیکن جب آنکھ کھلتی ہے تو پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ اور مہنگاہی میں اضافہ نظر آ رہا ہوتا ہے اور خواب خواب ہی رہ جاتا ہے۔
انسان دنیا میں امن کی تلاش میں مارا مارا پھر رہا ہے جو زندگی ہمیں ہمارے رب نے دی تھی اس میں لا حوف علیھم و لا ھم یخزنون جس میں نہ کوئی خوف ہوگا نہ خزن لیکن انسانوں نے اپنے ساتھ کیا کیا
البرٹ آئین سٹائن کا یہ قول کہ دنیا میں تین بڑی قوتیں حکمرانی کرتی ہیں۔
دنیا کے بیشتر امور عقل و دانش کی بجائے ان تینوں محرکات کے تخت چلتے ہیں۔
جہالت سے مراد صرف تعلیم کی کمی ہی نہیں........
