menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Qanoon Badalne Se Pehle Shaoor Ki Tameer

33 0
02.09.2026

قانون بدلنے سے پہلے شعور کی تعمیر

آج کل جب بھی کسی کم سن بچے، عورت یا کسی بے گناہ انسان کے ساتھ کوئی سنگین جرم پیش آتا ہے، فوراً ایک سوال اٹھتا ہے: "کون سی آزادی؟ کس بات کی آزادی، جہاں بچے تک محفوظ نہیں؟" اور ساتھ ہی اک نیا سلوگن جنم لے رہا ہے کہ سسٹم سے نفرت کرو ملک سے نہیں۔

یہ سوال اپنی جگہ اہم ہے، مگر شاید ہمیں ایک بنیادی سوال اس کے ساتھ اور بھی پوچھنا چاہیے: کیا ہر جرم کی بنیادی وجہ حکومت، انتظامیہ یا ریاستی نظام ہی ہے؟

اگر ایک معاشرے میں ایک انسان دوسرے انسان کی عزت، جان اور بنیادی حرمت پامال کرتا ہے تو کیا صرف قانون بنانے، حکومت بدلنے یا انتظامیہ کو موردِ الزام ٹھہرانے سے اس ذہنیت کا خاتمہ ممکن ہے؟ خصوصاً اس وقت جب بعض انتہائی سنگین جرائم خود ایسے کم عمر لڑکوں کی طرف سے سرزد ہوتے ہیں جو قانونی یا سماجی اعتبار سے ابھی بچپن اور بلوغت کے درمیان کی عمر میں ہوتے ہیں۔ ایک نیا قانون شاید سزا کا طریقۂ کار بدل دے، مگر کیا وہ خود بخود اس ذہن کو بدل سکتا ہے جو جرم کو........

© Daily Urdu