Kaptan Se Wazir e Azam Tak Ka Safar
کپتان سے وزیراعظم تک کا سفر
زندگی کے سفر میں کچھ شخصیات ایسی ہوتی ہیں جنہیں وقت مٹا نہیں پاتا۔ ان کے کردار آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ بن جاتے ہیں۔ وہ لوگ جو مشکلات کے خوف سے آزاد ہو کر حالات کی سختیوں سے لڑتے ہیں اور معاشرے کے جبر کے باوجود اپنے خوابوں کے پیچھے چلتے رہتے ہیں۔ عمران خان کی شخصیت بھی انہی ناموں میں شامل ہے۔ ایک ایسی شخصیت جس نے زندگی کے دو بالکل مختلف میدانوں میں کامیابی کی تاریخ رقم کی۔ کرکٹ اور پھر سیاست کا سفر محنت، استقامت اور خود اعتمادی کا درس بنتا ہے۔
ایک نوجوان کرکٹر کے طور پر جب عمران خان نے قومی ٹیم میں قدم رکھا تو شاید کسی نے یہ تصور بھی نہیں کیا ہوگا کہ........
