menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Dehli Mein Badalti Dunya Ka Ijlas

45 0
26.08.2026

دہلی میں بدلتی دنیا کا اجلاس

اِس وقت دنیا ایک ایسے دور سے گزر رہی ہے جہاں عالمی سیاست کے پُرانے پیمانے بدل چکے ایک طرف اگر امریکہ اور اُس کے اتحادی اپنی سیاسی، معاشی اور دفاعی برتری برقرار رکھنے کی کوشش میں ہیں تو چین، روس اور اُبھرتی معیشتیں بھی ایک ایسے نئے عالمی نظام کی تشکیل چاہتی ہیں جس میں طاقت کامرکز ایک نہ ہو یا صرف چند مغربی ممالک کے دارالحکومتوں تک محدود نہ رہے۔ دونوں طرف کی کوششیں کامیاب ہوں گی یا نہیں اِس کا فیصلہ تو مستقبل میں سامنے آئے گا لیکن دونوں طرف کوششیں عروج پر ہیں ایسے بدلتے عالمی منظر نامے میں دہلی میں ہونے والا برکس سربراہی اجلاس غیر معمولی اہم ہوگیا ہے۔

2026 کے لیے برکس کی صدارت بھارت کے پاس ہے آئندہ ماہ بارہ اور تیرہ ستمبرکے دو روزہ سربراہی اجلاس کی وہی میزبانی کرے گا۔ دہلی برس برکس اجلاس کا موضوع لچک، جدت، تعاون اور پائیداری کے لیے تعمیر رکھا گیا ہے بظاہر یہ الفاظ اقتصادی اور ترقیاتی نوعیت کے لگتے ہیں لیکن موجودہ سیاسی تبدیلیوں کے تناظرمیں یہ اجلاس محض معیشت تک محدود رہتا دکھائی نہیں دیتا بلکہ عالمی محازوں کا بھی جائز ہ لیا جا سکتا ہے علاوہ ازیں بھارت کو برکس صدارت کے باوجودجس عالمی تنہائی کا سامنا ہے اِس حوالے سے وہ کوشش کریگا کہ اجلاس میں شامل ممالک اُس کے ہم خیال نظر آئیں۔

برکس کا ابتدائی سفر خاصا دلچسپ ہے ابتدا میں روس، برازیل، بھارت اور چین اِس تصور کا باعث بنے مگر جنوبی افریقہ کی شمولیت نے وسعت دی بعد میں مصر، ایتھوپیا، متحدہ عرب امارات، ایران، انڈونیشیا اور سعودی عرب........

© Daily Urdu