Haqeeqaten (6)
1۔ گھر میں تیزاب کی بوتل جتنی استعمال کرنی ہو، کریں، باقی کو محفوظ طریقے سے ضائع کر دیں۔ کیونکہ یہ کسی بھی وقت چھوٹے بچوں کی پہنچ میں آ سکتی ہے۔
2۔ واش روم کی کنڈی اگر خراب ہو تو فوراً ٹھیک کروائیں۔ کیونکہ اگر آپ کی غیر موجودگی میں بچہ اندر پھنس جائے تو وہ مدد کے لیے پکار بھی نہیں سکے گا اور ممکن ہے خوف سے بیہوش ہو جائے........
