menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

China Mein, Sub Chain Se Nahi

12 12
29.01.2026

لینن نے ایک بار کہا تھا کہ "کچھ دہائیاں ایسی ہوتی ہیں جن میں کچھ نہیں ہوتا اور کچھ ہفتے ایسے ہوتے ہیں جن میں دہائیاں بیت جاتی ہیں"۔ بیجنگ سے آنے والی حالیہ خبریں کچھ اسی قسم کے ایک تاریخی موڑ کی طرف اشارہ کر رہی ہیں۔ بیجنگ کے آہنی پردوں کے پیچھے اس وقت ایک ایسا طوفان برپا ہے جس کی گونج پوری دنیا میں سنی جا رہی ہے، لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ دنیا کو ابھی تک اس کی اصل نوعیت کا اندازہ ہی نہیں۔

چین کے فوجی نظام کے سب سے طاقتور ستون، جنرل ژانگ یوشیا (Zhang Youxia) کو صدر شی جن پنگ نے اقتدار کی بساط سے ہٹا دیا ہے۔ سرکاری طور پر ان کے خلاف "سنگین تادیبی اور قانونی خلاف ورزیوں" کی تحقیقات کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمیونسٹ پارٹی کی رازداری........

© Daily Urdu