menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Eentain Nahi, Balkay Kitabein

17 0
26.05.2026

اینٹیں نہیں، بلکہ کتابیں

آخر کیا وجہ ہے کہ ہمارے معاشرے میں معصوم بچے، جن کے ہاتھوں میں کتابیں ہونی چاہیں تھیں، اینٹیں اٹھانے اور کام کرنے پر مجبور ہیں؟ کیا وجہ ہے کہ ایک بچہ جس کی عمر ابھی 13سے 14 سال کے لگ بھگ ہی ہے، وہ اپنی ماں کی ممتا چھوڑ کر کوسوں دور مزدوی کرنے پر مجبور ہے؟ یہ سوالات صرف ایک فرد کے نہیں بلکہ پورے معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑنے والے سوالات ہیں۔ اگر ہم اپنے اردگرد نظر دوڑائیں تو ہمیں ہر گلی، ہر بازار اور ہر چوک پر ایسے بچے نظر آئیں گے، جو اپنی عمر سے کہیں زیادہ بوجھ اٹھائے ہوئے ہوں گے۔

جہاں غربت بچوں سے کام کروانے پر مجبور کرتی ہے تو وہیں ایسی اور بھی بہت سی وجوہات ہیں، جو اس مسئلے کی نزکت میں مزید........

© Daily Urdu