menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Baba Aur Beti Ka Rishta

25 0
05.03.2026

بابا اور بیٹی کا رشتہ

صبح کی ہلکی سی روشنی کھڑکی کے پردوں سے اندر اتر رہی تھی۔ کمرے میں ابھی نیند کی خاموشی موجود تھی کہ اچانک ایک نرم سی آواز نے وقت کو ٹھہرنے پر مجبور کر دیا۔ "بابا"۔

یہ محض ایک لفظ نہیں تھا، یہ وہ لمحہ تھا جب میں پہلی بار سمجھ پایا کہ باپ ہونا کسی ذمہ داری کا نام نہیں بلکہ ایک پوری کائنات کو دل میں اتار لینے کا ہنر ہے۔ بیٹی کے ایک بار "بابا" پکارنے میں میں حفاظت بھی ہوتی ہے، یقین بھی اور وہ اعتماد بھی جو دنیا کی کسی عدالت، کسی کامیابی اور کسی خطاب سے نہیں ملتا۔

باپ اور بیٹی کا رشتہ اُن چند رشتوں میں سے ہے جو اپنے اندر ایک الگ دنیا سمیٹے ہوتے ہیں۔ یہ رشتہ زیادہ تر آنکھوں سے بات کرتا ہے، سر پر رکھے ہاتھ سے تسلی دیتا ہے اور پیٹھ پر پڑی ہلکی سی تھپکی سے حوصلہ بن جاتا ہے۔ باپ بیٹی سے........

© Daily Urdu