menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mera Mehboob Watan, Hamesha Zindabad

24 0
10.04.2026

میرا محبوب وطن، ہمیشہ زندہ باد

یہ وطن صرف ایک خطۂ زمین نہیں، یہ ایک نظریہ ہے، ایک عہد ہے، ایک مسلسل جدوجہد کا نام ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جو تحریکِ پاکستان (1940–1947) کی طویل اور صبر آزما جدوجہد کے بعد معرضِ وجود میں آئی، جہاں لاکھوں مسلمانوں نے اپنے خون سے آزادی کی وہ داستان رقم کی جس کی مثال تاریخ میں کم ہی ملتی ہے۔

پاکستان محض ایک ملک یا زمین کے نقشے پر قائم ایک ریاست نہیں بلکہ امت مسلمہ میں مرکزی حیثیت کا حامل ہے، اس پاک وطن کا عشق و محبت اہل وطن کی رگوں میں خون بن کر دوڑتی ہے، یہ شعر ہر محب وطن پاکستانی کی ترجمانی کرتا ہے۔

ہم تو مٹ جائیں گے اے ارضِ وطن لیکن تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک

1947 میں قائم ہونے والا پاکستان آج 24 کروڑ سے زائد آبادی کے ساتھ دنیا کا پانچواں بڑا ملک ہے۔ ایٹمی طاقت ہونے کے ناطے، ایک مضبوط عسکری نظام اور تیزی سے ابھرتی ہوئی معیشت کے ساتھ، پاکستان نہ صرف خطے میں بلکہ عالمی سطح پر بھی ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ چین پاکستان اقتصادی........

© Daily Urdu (Blogs)