menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Khawaja Sara: Hamdardi Nahi, Mawaqe Aur Khudmukhtari Ka Haq

41 0
01.09.2026

خواجہ سراء: ہمدردی نہیں، مواقع اور خودمختاری کا حق

کسی بھی معاشرے کی اصل ترقی کا معیار صرف بلند عمارتیں، کشادہ سڑکیں اور معاشی اعداد و شمار نہیں ہوتے، بلکہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے محروم شہریوں کے ساتھ کیسا سلوک کرتا ہے۔ پاکستان میں خواجہ سراء کمیونٹی طویل عرصے سے سماجی امتیاز، معاشی محرومی اور عدم قبولیت جیسے مسائل کا سامنا کرتی رہی ہے۔ 2017 کی مردم شماری میں 21,774 افراد کو خواجہ سراء کے طور پر شمار کیا گیا، تاہم مختلف حلقوں کے مطابق سماجی دباؤ اور شناخت ظاہر کرنے کی مشکلات کے باعث یہ عدد حقیقی آبادی کی مکمل تصویر پیش نہیں کرتا۔ لیکن اصل سوال ان کی تعداد نہیں، بلکہ ان کے مواقع ہیں۔

خواجہ سراء بھی اسی پاکستان کے شہری ہیں۔ ان کے بھی خواب، صلاحیتیں اور ایک باوقار زندگی گزارنے کی خواہش ہے۔ اگر ہم واقعی انہیں معاشرے کا مؤثر اور خودمختار حصہ بنانا چاہتے ہیں تو اس کا سب سے مضبوط راستہ تعلیم اور معاشی خودمختاری ہے۔

ریاست کو چاہیے کہ خواجہ سراء بچوں اور نوجوانوں کے لیے بنیادی تعلیم سے لے کر اعلیٰ تعلیم تک محفوظ اور........

© Daily Urdu (Blogs)