menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shikast Khurda Qaflon Ke Musafir

16 0
25.05.2026

شکست خوردہ قافلوں کے مسافر

گلگت بلتستان کی سیاست بھی عجیب تماشا گاہ ہے یہاں ہر چند سال بعد کچھ ایسے کردار پہاڑوں کی خاموش وادیوں میں اترتے ہیں جنہیں دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے جیسے تاریخ کے شکست خوردہ سپاہی اپنی ہاری ہوئی جنگوں کے زخم چھپانے یہاں آ نکلے ہوں۔ اقتدار کے ایوانوں سے دھکے کھا کر نکلنے والے۔ درباروں سے رسوا ہو کر لوٹنے والے اور اپنے ہی شہروں میں اجنبی بن جانے والے لوگ اب یہاں آکر سیاست کا نیا سورج طلوع کرنے کے خواب دیکھتے ہیں یہ الگ بات کہ ان کے چہروں پر اقتدار کی تھکن، آنکھوں میں محرومی کی دھند اور لہجوں میں شکست کی نمی صاف محسوس ہوتی ہے۔

کوئی وفاق سے آکر کہیں کوئی ہل چلاتا دکھائی دیتا ہے کوئی گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کے پرانے جھوٹے وعدے کو دہرا رہا ہے کوئی بجلی کی کمی کو پورا کرنے کی یقین دہانی کر رہا ہے وہی پرانے سراب جو انکا کھیل ہے یہ ابن الوقت لوگ ہیں مطلب نکل جائے پھر پانچ سال گلگت بلتستان والوں کی سنتے ہی نہیں ہیں گھر سے........

© Daily Urdu (Blogs)