menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sheraz Aur Muskan Ki Masoomiyat Ka Safar

25 0
sunday

شیراز اور مسکان کی معصومیت کا سفر

دور افتادہ پہاڑوں اور برفانی چوٹیوں کے درمیان بسا سکردو کا ایک چھوٹا سا گاؤں جہاں زندگی کی رفتار شہروں کی چکاچوند سے بہت دور ہے مگر اسی خاموش وادی سے دو ننھے ستارے طلوع ہوئے شیراز اور مسکان جنہوں نے اپنی معصومیت بے ساختگی اور قدرتی صلاحیتوں سے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں اپنی منفرد پہچان بنائی یہ کہانی ثابت کرتی ہے کہ شہرت کے لیے ہمیشہ بڑے شہروں بڑے اداروں اور بھاری وسائل کی ضرورت نہیں ہوتی کبھی کبھی ایک معصوم بچہ اپنی فطری ادا سے وہ مقام حاصل کر لیتا ہے جس کے لیے بڑے بڑے لوگ برسوں کوشش کرتے رہتے ہیں۔

شیراز کی شہرت کا آغاز کسی بڑے اسٹیج یا مہنگی میڈیا مہم سے نہیں ہوا اس کے پاس بس ایک معصوم چہرہ، ٹوٹتی پھوٹی زبان بے ساختہ اندازِ گفتگو اور اپنے گاؤں کی خوبصورتی........

© Daily Urdu (Blogs)