menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mayoosi Ka Mausam Aur Umeed

27 0
15.11.2026

مایوسی کا موسم اور امید

آج کل ہمارے معاشرتی ڈھانچے میں بے یقینی، مایوسی اور ناامیدی کے سائے منڈلا رہے ہیں۔ کسی حد تک سوشل میڈیا کا بھی اس میں اہم کردار ہے۔ کئی ایسی خبریں جو دل و دماغ کو منجمد کردیں اور جن کو پڑھنے اور سننے کے بعد انسانیت سے اعتبار اٹھنے لگے، وہ بھی دیکھنے اور سننے کو ملتی ہیں۔ کچھ کا ماننا یہ ہے کہ کئی ایسے اخلاقی جرائم جن پر کبھی مجبوری اور کبھی مصلحت کا پردہ ڈال دیا جاتا تھا، اب وہ کھل کر سامنے آرہے ہیں۔ کئی چیخیں جنہیں حلق میں دبا دیا جاتا تھا اب ان کی گونج، ہمارے کانوں تک پہنچنے لگی ہے۔ اب انصاف کے طلبگار لوگوں کو انتظار کی سولی پر لٹکنے کے ساتھ سوشل میڈیا کا ساتھ بھی حاصل ہے۔ جہاں لوگ بطور احتجاج اپنے غم و غصے کا اظہار کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن یہ بھی سچ ہے کہ درد دل رکھنے والے افراد آج بھی اسی معاشرے میں موجود ہیں۔

ایک دور تھا........

© Daily Urdu (Blogs)