Shohrat Ka Nasha Aur Haqiqat Ki Talash
شہرت کا نشہ اور حقیقت کی تلاش
آج کا دور شہرت کا دور ہے۔ ہر شخص چاہتا ہے کہ وہ مشہور ہو، پہچانا جائے، اس کی بات سنی جائے اور اسے اہمیت دی جائے۔ سوشل میڈیا نے اس خواہش کو اور بھی تیز کر دیا ہے۔ اب شہرت حاصل کرنا پہلے کی نسبت آسان ضرور ہوگیا ہے، مگر اس کی حقیقت پہلے سے کہیں زیادہ پیچیدہ ہو چکی ہے۔
آج ہم دیکھتے ہیں کہ لوگ اپنی اصل زندگی سے زیادہ اپنی "آن لائن زندگی" کو بہتر بنانے میں مصروف ہیں۔ خوبصورت تصاویر، ایڈیٹ شدہ ویڈیوز اور مصنوعی مسکراہٹیں ایک ایسی دنیا تخلیق کر رہی ہیں جو حقیقت سے بہت........
