menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Saaf Suthra Shehar, Muhazzab Muashra

23 0
02.06.2026

صاف ستھرا شہر، مہذب معاشرہ

کسی بھی شہر کی پہچان صرف اس کی بلند و بالا عمارتیں، کشادہ سڑکیں یا جدید منصوبے نہیں ہوتے بلکہ اس کی اصل شناخت صفائی، نظم و ضبط اور شہری شعور سے ہوتی ہے۔ دنیا کے ترقی یافتہ شہروں کو دیکھیں تو وہاں صفائی کو صرف انتظامی ذمہ داری نہیں بلکہ ایک اجتماعی ثقافت سمجھا جاتا ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں طویل عرصے تک صفائی کے مسائل شہری زندگی کا ایک مستقل حصہ رہے، تاہم حالیہ برسوں میں اس حوالے سے مثبت تبدیلیاں دیکھنے میں آ رہی ہیں۔

عیدالاضحیٰ کے دنوں میں صفائی کے انتظامات ہمیشہ ایک بڑا امتحان ہوتے ہیں۔ قربانی کے جانوروں کی آلائشیں بروقت نہ اٹھائی جائیں تو نہ صرف بدبو پھیلتی ہے بلکہ بیماریوں کے خدشات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ ماضی میں اکثر........

© Daily Urdu (Blogs)