menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Maut Aik Nemat Hai

27 0
23.10.2026

تصور کریں کہ ایک شخص نفسیاتی مرض میں مبتلا ہے یا جسمانی اذیت کا شکار ہے، غربت کی چکی میں پس رہا ہے اور اگر اسے یہ خبر دے دی جائے کہ یہ مرض، غربت یا ذہنی اذیت اس دنیا میں تمہارے ساتھ ہمیشہ رہے گی اور تمہیں ہمیشہ اس دنیا میں زندہ رہنا ہے تو؟ یہ تجربہ میرے ساتھ بھی ہوچکا ہے۔ جب 2016 میں میری والدہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھی اور میو ہسپتال لاہور کے کینسر وارڈ میں، میں اکیلا سوچ رہا تھا کہ یا تو اللہ پاک میری والدہ کو جلد صحت یاب کردے یا ان کو اپنے پاس بلا لے۔ کیونکہ مجھ سے والدہ کی اذیت دیکھ کر برداشت نہیں ہو پاتا تھا اور یہی ہوا جو اللہ کو منظور تھا۔

اسی سال والدہ وفات پاگئی۔ والدہ کی وفات پر میں شدید غم زدہ تھا کیونکہ پہلے تین ماہ میو ہسپتال گزارے اور پھر والدہ کی وفات دونوں نے مجھے ایک........

© Daily Urdu (Blogs)