menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Safai

7 0
latest

اسلام انتہائی پاکیزہ مذہب ہے یہ اپنے ماننے والوں کو طہارت و پاکیزگی کا حکم دیتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بنی آدم کو اپنے نبی حضرت محمد ﷺ کے توسط سے زندگی کے ہر پہلو سے متعلق کتاب وسنت کی شکل میں احکام و ہدایت فرمائی۔ اگر حقیقی معنوں میں ہم ان پر عمل پیرا ہو جائیں تو ہر فرد کا ظاہر و باطن اس کا جسم و لباس، رہنے کی جگہ، گھر بار، گلی محلہ، راستے (سڑکیں بازار)۔ دریا تالاب جوہڑ اور کنوئیں سب پاکیزگی کے مظہر بن جائیں۔

طہارت وصاف ستھرے رہنے والوں کو اللہ تعالیٰ پسند کر تا ہے چنانچہ ارشاد ربانی ہے: بے شک اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں اور پاک صاف رہنے والوں کو پسند کرتا ہے (البقرہ 222) اسلام کی تعلیمات کے پیش نظر حضرات صحابہ اکرامؓ طہارت و پاکیزگی کا خوب اہتمام کرتے تھے جس کی وجہ سے قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے ان کی تعریف میں ارشاد فرمایا: ان میں سے کچھ ایسے لوگ ہیں جو پسند کرتے ہیں کہ وہ پاک صاف ہوں اور اللہ تعالیٰ پاک صاف رہنے والوں کو دوست رکھتا ہے (توبہ 108)۔

امام بہقیؒ شعیب الایمان میں نقل کیا ہے کہ........

© Daily Urdu (Blogs)