menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Cancer Ke Khilaf Naujawano Ki Khubsurat Kawish

37 0
17.09.2026

کینسر کے خلاف نوجوانوں کی خوبصورت کاوش

انسان کا سب سے بڑا حسن انسانیت کی بے لوث خدمت اور دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ جب کسی معاشرے کے سمجھدار اور جذبہ خدمت سے سرشار نوجوان اپنے طور پر معاشرے کی سدھار اور انسانیت کی بھلائی کا عزم کر لیتے ہیں، تو ناامیدی کی تاریکیوں میں بھی امید کی نئی کرنیں پھوٹنے لگتی ہیں۔ آج ایک ایسی ہی عظیم اور تاریخ ساز کاوش کا ذکر کرنا مقصود ہے جس کا بیڑا ہمارے علاقے کے باہمت جوانوں نے اٹھایا ہے۔ کینسر جیسی بیماری کے خلاف شعور اور آگاہی پھیلانے کے لیے کینسر کیئر یوتھ سوسائٹی کا قیام ایک ایسا اقدام ہے جو ہمارے معاشرے میں امید اور زندگی کی نئی روح پھونک رہا ہے۔

ہمارے شہر لیہ کا فخر، ملک ظفر اقبال جوتہ کے بیٹے ملک حماد ظفر اور تونسہ شریف سے........

© Daily Urdu (Blogs)