menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kabul, Delhi Aur Tel Aviv: Naya Mahaz Aur Ghazab Lil Haq

35 0
01.03.2026

کابل، دہلی اور تل ابیب: نیا محاذ اور "غضب للحق"

تاریخ بڑی بے رحم ہوتی ہے، یہ ان بتوں کو سب سے پہلے توڑتی ہے جن کی پوجا برسوں تزویراتی گہرائی، کے نام پر کی گئی ہو۔ کل تک جنہیں ہم اپنا اثاثہ اور نظریاتی سرحدوں کا محافظ سمجھتے تھے، آج ان کے دسترخوان پر دہلی کا نمک ہے اور دفاعی مشوروں میں تل ابیب کی خوشبو۔ کابل کے سنگلاخ پہاڑوں سے نکلنے والی بادِ شمال اب ٹھنڈی نہیں رہی، بلکہ اس میں اس نئے گٹھ جوڑ کی تپش محسوس کی جا سکتی ہے جو پاکستان کو ایک بار پھر تاریخ کے کٹہرے میں کھڑا کر رہا ہے۔

افغان طالبان، جن کی فتح پر کبھی ہمارے ہاں مٹھائیاں بانٹی گئی تھیں، آج ایک نئی حقیقت کا ادراک کر چکے ہیں۔ وہ حقیقت ہے بقا اور اس بقا کے لیے انہیں پاکستان کے روایتی حریف بھارت سے ہاتھ ملانے میں اب کوئی عار نہیں۔ دہلی نے کابل میں اپنی........

© Daily Urdu (Blogs)