menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shafafiyat, Merit Aur Nizam Ki Islah Ki Zaroorat

34 0
17.05.2026

شفافیت، میرٹ اور نظام کی اصلاح کی ضرورت

تعلیم کسی بھی قوم کی ترقی کی بنیاد ہے اور اس بنیاد کا سب سے مضبوط ستون استاد ہوتا ہے۔ استاد صرف نصاب پڑھانے والا فرد نہیں ہوتا بلکہ وہ طلبہ کی ذہنی تربیت، شخصیت سازی اور فکری سمت کا تعین کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے۔ اسی لیے یونیورسٹی سطح پر اساتذہ کی بھرتی کا عمل نہایت حساس اور اہم معاملہ ہے، جس میں معمولی غفلت بھی تعلیمی معیار کو متاثر کر سکتی ہے۔

پاکستان میں جامعات میں تدریسی عملے کی سلیکشن مختلف ادارہ جاتی اور انتظامی مراحل سے گزرتی ہے۔ عام طور پر اس میں تعلیمی قابلیت (PhD یا MPhil)، تحقیقی مقالہ جات، تجربہ، انٹرویو اور بعض صورتوں میں تدریسی مظاہرہ شامل ہوتا ہے۔ ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC)........

© Daily Urdu (Blogs)