menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ahle Qalam Conference 2026 Aur Shoaib Mirza Ka Kirdar

34 0
24.02.2026

اہلِ قلم کانفرنس 2026 اور شعیب مرزا کا کردار

ادب محض لفظوں کا کھیل نہیں، یہ تہذیبوں کی تشکیل اور معاشروں کی تربیت کا ذریعہ ہوتا ہے۔ جب قلم بیدار ہو جائے تو خاموش زمانے بھی بولنے لگتے ہیں۔ اسی بیداری کی علامت بن کر اہلِ قلم کانفرنس 2026 سامنے آئی۔ ایک ایسا اجتماع جہاں لفظوں کو وقار ملا اور اہلِ دانش کو اعتراف۔ یہ کانفرنس صرف ایک تقریب نہیں تھی بلکہ فکری ہم آہنگی کا مظہر تھی۔

ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے ادباء، شعرا اور محققین نے اپنی تخلیقات اور افکار پیش کیے۔ موضوعات میں قومی شعور، اخلاقی تربیت، نئی نسل کے مسائل اور ادبِ اطفال........

© Daily Urdu (Blogs)