The Samovar Man Aur Deegar Asateeri Kirdar
دی سمووار مین اور دیگر اساطیری کردار
اُردومیں میرے تحریر کردہ بارہ منتخب خاکوں کے انگریزی ترجمے (اور ترامیم) کے ساتھ شائع ہونے والی یہ کتاب گزشتہ چند برس کی ریاضت و تفکر کا نتیجہ ہے۔ یہ بارہ خاکے میں نے اپنی تین کتب"دروازے"، "سُرخاب" اور"آدمی" سے منتخب کیے، ان کا ترجمہ آکسفورڈ یونی ورسٹی پریس سے منسلک رہنے والی موقر و ایوارڈ یافتہ محترمہ امینہ اظفر نے کیے اور اسے انگریزی زبان کے صفِ اوّل کے پبلی شر لبرٹی بُکس نے شائع کیا ہے۔
اِس کتاب میں معروف ادیب اے حمید پہرے دار بانسری بابا اقبال، رنگین و دل نشین نجومی و قصّہ گو اسحاق نور، بائیں........
