menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Tehreek e Istehqaq Aur Sifarish Culture: Rawaiyon Ka Bohran

27 0
03.09.2026

تحریکِ استحقاق اور سفارش کلچر: رویوں کا بحران

آج کل سوشل میڈیا پر "تحریکِ استحقاق" کے حوالے سے ایک سینیئر بیوروکریٹ اور ممبرانِ پارلیمان کے درمیان ہونے والے مکالمے کا کافی چرچا ہے۔ یہ معاملہ تحریکِ استحقاق کمیٹی کے سامنے پیش ہوا، جہاں قانون کے ان تمام پہلوؤں پر بات ہوئی جو اراکینِ پارلیمان کا احترام لاگو کرنے کے لیے بنائے گئے ہیں۔ اس تمام بحث کا بنیادی نقطہ یہ تھا کہ بیوروکریٹ صاحب فون اٹینڈ نہیں کرتے۔

اس سارے واقعہ پر غور کریں تو یوں لگتا ہے جیسے بحیثیت قوم ہماری تمام تر صلاحیتیں اسی بحث پر ضائع ہو رہی ہیں کہ کس کا احترام زیادہ ہے! پارلیمان میں پیش کی جانے والی اکثر تحاریکِ استحقاق کا جائزہ لیں تو معلوم ہوتا ہے کہ ان میں زیادہ تر بیوروکریٹس کے متکبرانہ رویوں اور عدم توجہی کی شکایت ہی کی جاتی ہے۔ سرکاری افسران کا عام شہریوں اور منتخب نمائندوں کے ساتھ رویہ ہمیشہ سے ایک بڑا مسئلہ رہا ہے، جس سے یہی تاثر........

© Daily Urdu (Blogs)