Petrol Ki Qeematein, Awami Radd e Amal Aur Hamari Zimmedari
پٹرول کی قیمتیں، عوامی ردِعمل اور ہماری ذمہ داری
پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں بار بار اضافہ اب ایک معمول بنتا جا رہا ہے، مگر اس معمول نے عام شہری کی زندگی کو غیر معمولی حد تک متاثر کر دیا ہے۔ جب بھی پٹرول مہنگا ہوتا ہے تو صرف ایک فیول کی قیمت نہیں بڑھتی، بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ہر چیز کی قیمت بھی بڑھنے لگتی ہے، ٹرانسپورٹ، سبزیاں، روزمرہ اشیاء اور حتیٰ کہ مزدور کی اجرت تک متاثر ہوتی ہے۔
آج کے دور میں پٹرول صرف ایک ضرورت نہیں بلکہ پورے معاشی نظام کی بنیاد بن چکا ہے۔ اس لیے جب اس........
