menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Barapan Dikhana Kab Zaroori Hai

32 0
14.04.2026

بڑا پن دکھانا کب ضروری ہے

ہمارے معاشرے کے بڑوں میں ایک عجیب سی بات پائی جاتی ہے۔ جب وہ خود بچے کی شادی کا فیصلہ کرتے ہیں۔ تو ہر رسم کو دل سے نبھاتے ہیں۔ خوشیاں بانٹتے ہیں۔ دعائیں دیتے ہیں۔ اپنا ہر فرض پورا کرتے ہیں چاہے اس میں بچے یا بچی کی خوشی شامل ہو نہ ہو۔ ہماری سوسائٹی میں پسند کی شادی آج بھی ایک امتحان سے کم نہیں۔ لوگ صرف اسے، اپنی مرضی، کا نام دے کر اس کے پیچھے چھپی ہوئی جدوجہد صبر دباؤ اور احساسات کو نظر انداز کر دیتے ہیں۔ حالانکہ حقیقت اس سے بالکل مختلف ہے پسند کی شادی کرنا غلط نہیں اس کے لیے صحیح غلط میں فرق نہ کرنا غلط ضرور ہے۔ پسند کی شادی کے لیے درست راستہ اختیار کرنا ایک اہم قدم ہے۔ اسے ایک مثال کے ساتھ سمجھتے ہیں۔ ایک طرف وہ شخص جو اپنی پسند کے لیے صحیح غلط کو نظر انداز کرتا ہے۔ جس کو نہ گھر والوں کی پرواہ، نہ رشتوں کی پرواہ اور نہ عزت کا خیال۔

دوسری طرف وہ شخص جو اپنی پسند کے لیے درست اور جائز راستہ اختیار کرتا ہے۔ ادب کے دائرے میں رہ کر اپنا حق مانگتا ہے۔ جو گھر سے بھاگ کر نہیں یا گھر سے نکل کر نہیں بلکہ جھک کر، منا کر، سمجھ کر،........

© Daily Urdu (Blogs)