menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

NGOs, Gumshuda Afrad Aur Awami Sawalat

16 0
wednesday

این جی اوز، گمشدہ افراد اور عوامی سوالات

جامعۃ الرشید میں دورانِ تعلیم استاذِ محترم مفتی ابولبابہ شاہ منصور صاحب بعض این جی اوز کے حوالے سے ایسے حقائق اور مشاہدات بیان کرتے تھے جو سننے والے کو غور و فکر پر مجبور کر دیتے تھے۔ انہوں نے اس موضوع پر شاید متعدد کالم بھی تحریر کیے تھے۔ مختلف ادوار میں بعض این جی اوز کے کردار پر سوالات اٹھتے رہے ہیں اور ان کے بارے میں مختلف نوعیت کی تنقید اور الزامات سامنے بھی آتے رہے ہیں۔

ان دنوں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر یہ بحث جاری ہے کہ اگر بعض مخلص لوگ انفرادی جہدوجہد اور محدود وسائل کے باوجود چند برسوں میں بڑی تعداد میں بچھڑے، لاپتا یا گمشدہ افراد کو ان کے خاندانوں سے ملانے میں کامیاب ہوئے ہیں تو اس میدان میں کام کرنے والے بڑے اداروں اور تنظیموں کی کارکردگی کا بھی سنجیدگی سے جائزہ لیا جانا چاہیے۔ بہت سی این جی اوز اور فلاحی تنظیمیں اخلاص، دیانت داری اور پیشہ ورانہ ذمہ داری کے ساتھ قابلِ قدر خدمات انجام دے رہی ہیں، تاہم اس شعبے میں شفافیت، احتساب اور کارکردگی کے حوالے سے سوالات بھی........

© Daily Urdu (Blogs)