menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Janoo, Sarnigu Aur Nasq e Nao Ki Pehli Tajurba Gah

33 0
14.10.2026

جنوں، سرنگوں اور نسق نو کی پہلی تجربہ گاہ

پی ٹی آئی کو خود فریبی کے سراب سے باہر نکل کر یہ حقیقت تسلیم کر لینی چاہیے کہ گزشتہ تین سالوں میں اس نے تصادم کی راہ پر چل کر کارکنان و قائدین کو پابند سلاسل اور اپنی عوامی طاقت کے ضیاع کے سوا اور کیا کیا۔ 13 سالہ حکومت کے باوجود گورننس میں نام کمایا نہ تنظیمی نظام قابل رشک جبکہ سوشل میڈیا ونگ کی وجہ سے پاکستانی دشمنی تک کا طعنہ الگ، بغیر مزاحمت صوبہ ہاتھ سے جانے کے بعد اب PTI کو نہ صرف دائر مقدمات میں گرفتاریوں کا سامنا تو ہوگا ہی مگر دو نقصانات الگ، اولاََ مقبولیت کا زعم ٹوٹ گیا اور طاقت کا وہ بھرم کہ جس نے مخالف جماعتوں سمیت مقتدرہ کو بھی انجانے خوف میں مبتلا کر رکھا تھا۔ دوسرا انتخابات (جب اور جس نظام کے تحت بھی ہوئے) میں دھاندلی کا رونا بھی ختم ہوا۔ ناکام احتجاج اور غیر موثر حکمت عملی نے 09 مئی اور 24 نومبر تک کے کیسسز کا راستہ بھی کھول دیا۔

اب حکومت کسی قسم کی رعایت کے موڈ میں نہیں کہ پی ٹی آئی کی نفسیاتی برتری کے زیر سایہ انہوں نے بہت وقت گزار لیا۔ شنید ہے کہ KP میں اسمگلروں، دہشت گردی منشیات فروشی کا سیاسی گٹھ جوڑ منظر عام پر لائے جانے کے فیصلے کے ساتھ ساتھ منرل........

© Daily Urdu (Blogs)